Results 1 to 3 of 3
  1. #1
    Member
    Join Date
    Jul 2009
    Location
    North Karachi
    Posts
    45

    T

    Default ثانیہ مرزا

    Follow us on Social Media









    ہمیں لگتا ہے تھی کب سے ہماری ثانیہ مرزا
    نہ جانے کیوں رہی اب تک تمہاری ثانیہ مرزا


    اس دم جب تیری ڈولی اتاری ثانیہ مرزا
    بے چارے ٹھاکرے کا بس نہیں کچھ کر نہیں سکتا
    بہادر ہے نہیں بے بس بے چاری ثانیہ مرزا
    ہے شرمیلا شعیب اپنا بیاہا یا کنوارہ تھا
    یقیں ہے اب ہمیں بھارت سے ہم کشمیر لے لیں گے


    دعا یہ ہے کہ دونوں خوش رہیں ہم جب انہیں دیکھیں

    وہ صدقے ثانیہ کے اس پہ واری ثانیہ مرزا
    کھلاڑی اور ایکٹر کچھ نہ کچھ کر ہی دکھاتے ہیں
    ترا بھی پاوں ہو گا جلد بھاری ثانیہ مرزا
    خوشی یہ ہے کہ لائے گا کنواری ثانیہ مرزا


    بہو رہنا ہماری عمر ساری ثانیہ مرزا
    ترا سسرال پاکستان ہے بھارت ترا میکہ
    کر سکتی ہے تو دونوں میں یاری ثانیہ مرزا
    کہو بابل سے وہ دریا ہمارے ہم کو واپس دے
    ہمیں لوٹائے وہ جنت ہماری ثانیہ مرزا
    ملک سے بھی ترا رشتہ ٹوٹ انگی بنے گا تب
    کرے جب ترک بھارت فوجداری ثانیہ مرزا
    بسانے کیلئے بیٹی بہت کچھ کرنا پڑتا ہے
    کرے مضبوط ہم سے رشتہ داری ثانیہ مرزا
    نہ دے ہم کو مگر آزاد وہ کشمیر کو کر دے
    نہیں بے جا کوئی خواہش ہماری ثانیہ مرزا
    کریں خوں بابری مسجد کا ہم کیسے معاف اس کو
    چھپا رکھا ہے دل میں زخم کاری ثانیہ مرزا
    تری نظروں سے کیا اوجھل ہے بھارت میں ہے آئے دن
    مسلمانوں پر ظلم و جبر جاری ثانیہ مرزا
    کسی بھی ملک میں رہنا میاں کے ساتھ جا کر تم

  2. #2
    I am Brown so ARe you DOwN? www.desirulez.net
    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    5,309

    T

    Default

    ummmmmmm translation plz
    sorry dude .... Hash

  3. #3
    The Creator :) www.desirulez.org
    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    11,198

    T

    Default

    yeah same here






 

 

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •