Results 1 to 1 of 1
  1. #1
    Coolbie www.desirulez.net
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    IN YOUR HEART
    Posts
    1,039

    Default ALLAH Pak Sab Kuch Krsakta hai...

    Follow us on Social Media





    Quran Pak
    Beshak kafar howe woh jinohn ne kaha K Allah Pak masih-bin-maryam
    he hai tum(S.W.A)farmado phir Allah pak ka koi kya krsakta hai agar
    woh chahye K halak krde masih-bin-maryam aur us ki maa aur tummam
    zameen walon ko aur Allah Pak he k liye hai saltnat aasmano aur
    zameen aur un k drmiyan ki jo chahye peda krta hai aur
    Allah Pak sab kuch krsakta hai.
    (Surat Al-Ma'idah)
    (aayat 17)
    (parah 6)

    =================================================
    arabic and urdu text

    لَقَدْ کَفَرَ الَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّ اللہَ ہُوَ الْمَسِیۡحُ ابْنُ مَرْیَمَ ؕ قُلْ فَمَنۡ یَّمْلِکُ مِنَ اللہِ شَیْـًٔا اِنْ اَرَادَ اَنۡ یُّہۡلِکَ الْمَسِیۡحَ ابْنَ مَرْیَمَ وَاُمَّہٗ وَمَنۡ فِی الْاَرْضِ جَمِیۡعًا ؕ وَ لِلہِ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرْضِ وَمَا بَیۡنَہُمَا ؕ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ ؕ وَاللہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱۷﴾
    بے شک کافر ہوئے وہ جنہوں نے کہا کہ اللّٰہ مسیح بن مریم ہی ہے (ف۶۰) تم فرمادو پھر اللّٰہ کا کوئی کیا کرسکتا ہے اگر وہ چاہے کہ ہلاک کردے مسیح بن مریم اور اس کی ماں اور تمام زمین والوں کو (ف۶۱) اور اللّٰہ ہی کے لئے ہے سلطنت آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی جو چاہے پیدا کرتا ہے اور اللّٰہ سب کچھ کرسکتا ہے

    ======================================================
    tafseel is ayat ka....

    حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ نجران کے نصارٰی سے یہ مقولہ سرزد ہوا اور نصرانیوں کے فرقۂ یعقوبیہ و ملکانیہ کا یہ مذہب ہے کہ وہ حضرت مسیح کو اللہ بتاتے ہیں کیونکہ وہ حلول کے قائل ہیں اور ان کا اعتقادِ باطل یہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے بدنِ عیسٰی میں حلول کیا معاذ اللہ ''و تعا لَی اللّٰہُ عَمَّایَقُوْلُوْنَ عُلُوًّا کَبِیْرًا'' اللہ تعالٰی نے اس آیت میں حکمِ کُفر دیا اور اس کے بعد ان کے مذہب کا فساد بیان فرمایا ۔

    اس کا جواب یہی ہے کہ کوئی کچھ نہیں کر سکتا تو پھر حضرت مسیح کو اللہ بتانا کتنا صریح باطل ہے ۔

 

 

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •