Results 1 to 1 of 1
  1. #1
    dR Rockers www.desirulez.net
    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    17

    T

    Default میری آنکھوں سے گِر گئے شاید

    Follow us on Social Media








    میں یہ سمجھا کہ تیری آنکھوں میں
    روشنی جِس قدر ہے میری ہے
    اور اِس روشنی کے ساتوں رنگ
    تیرے خوابوں میں جِھلملاتے ہیں
    زندگی کا دِیا جلاتے ہیں
    زندگی کا دِیا جلاتے وقت
    تجھ کو اپنا سمجھ کے اے نادان
    دِل نے آنکھوں کی خوابگاہوں میں
    عمر بھر ایک ساتھ رہنے کے
    ایک دو خواب بھی سجائے تھے
    ایک دو خواب جِن میں چاہت کی
    ایک دُنیا سنورتی رہتی تھی
    ایک دو خواب جو کہ تیرے تھے
    آج تیری نظر بدلتے ہی
    میری آنکھوں سے گِر گئے شاید

 

 

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •