Results 1 to 1 of 1
  1. #1
    Senior Member www.desirulez.net
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    = Heaven =
    Posts
    145

    T

    Default Silsila Ay Kalam

    Follow us on Social Media







    نادر شاہ اپنی پہلی یورش میں جب دریائے اٹک کے کنارے پہنچا،مرزامہدی
    سامنے حاضر تھے ان سے کہنے لگا ۔
    مرزا ! تم مجھے کوئی ایسی غذا بتا سکتے ہو جو کھانے میں ایک ہی لقمہ ہو مگر دنیا
    کی ہر غذا سے زیادہ لذیذ ہو؟
    مرزا مہدی نے عرض کیا "جہاں پناہ ! بیضہ مرغ۔
    اس کے بعد نادر شاہ اپنے فوجی کاروبارمیں ایسا مصروف ہوا کہ یہ ‏گفت گو
    وہیں ختم ہو گئی۔
    دلی کو تاراج کر کے برسوں بعد جب واپس ہوا اور پھر دریائے اٹک کے
    کنارے گھوڑا روکا تو وہی گفتگو یاد آگئی۔مرزا ساتھ تھے ۔
    پوچھا"مرزا مہدی ! کس چیز کے ساتھ؟
    مرزا مہدی نے ترنت کہا ۔جناب عالی ! سیاہ مرچ اور نمک کے ساتھ۔
    بادشاہ بے انتہا خوش ہوا جو لوگ قریب تھے مرزا کی ذہانت پر اش اش
    کر اٹھے

 

 

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •