Results 1 to 1 of 1
  1. #1
    dR Rockers www.desirulez.net
    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    17

    T

    Default اگر میں خواب کی تشکیل تک پہنچ جاؤں

    Follow us on Social Media







    اگر میں خواب کی تشکیل تک پہنچ جاؤں
    تو کائنات کی تکمیل تک پہنچ جاؤں

    کنول کا بیج ہوں اور خاک پر پڑا ہوں
    دعا کرو میں کسی جھیل تک پہنچ جاؤں

    بلند ہوتی ہوئی خاک کی تمنا ہے
    میں آسمان کی تحویل تک پہنچ جاؤں

    میں بے نیاز ہوں تجھ سے وگرنہ چاہوں تو
    تیری خاموشی سے تفصیل تک پہنچ جاؤں

    میں آفتاب پہ چلتا ہوں اور سوچتا ہوں
    تمہارے حسن کی قندیل تک پہنچ جاؤں

 

 

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •