Results 1 to 2 of 2
  1. #1
    Senior Member www.desirulez.net
    Join Date
    Nov 2011
    Posts
    145

    T

    Default Peeer (Monday) Din Kee KHoosiyat

    Follow us on Social Media







    ضرت عبداللہ بن مسعود اضی اللہ تعالیٰ عنہہ فرماتے ہیں کہ
    پیر کے دن کو آپ ﷺ کی سیرت کے ساتھ ایک خاص مناسبت اور خصوصیت ہے ، وہ یہ ہے کہ۔۔۔

    1۔۔۔ پیر کے دن آپ ﷺ کی ولادت باسعادت ہوئی۔

    2۔۔۔ پیر ہی کے دن آپﷺ کو نبوت ملی۔

    3۔۔۔ آپ ﷺ نے پیر کے دن حجرِ اسود کو اپنی جگہ رکھا۔

    4۔۔۔ پیر کے دن آپﷺ نے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کے لئے
    غارِ ثور میں قیام فرمایا۔

    5۔۔۔ پیر ہی کے دن آپ ﷺ مدینہ منورہ پہنچے۔

    6۔۔۔ پیر ہی کے دن آپﷺ کی وفات کا سانحہ پیش آیا۔۔

    (مسند احمد۔۔ 1/ 277، رقم حدیث 2506)۔

  2. #2
    Retired Staff www.desirulez.net
    Join Date
    Oct 2009
    Posts
    1,385

    T

    Default

    thanks

 

 

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •